Categories: تفریح

سعودی عرب میں پہلی بار ریاض سیزن میں کاسٹیوم انٹرٹینمنٹ فیسٹول کا انعقاد

ریاض  ( رانا عظیم )

سعودی عرب میں پہلی بار ریاض سیزن میں کاسٹیوم انٹرٹینمنٹ فیسٹول کا انعقاد کیا گیا جس میں فلمی اور کارٹون کرداروں کے روپ میں ہزاروں افرادنے شرکت کی۔

سعودی دارالحکومت ریاض میں موسم ریاض اپنی بھرپور رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے جس میں سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کاسٹیوم انٹرٹینمنٹ فیسٹول کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی بلیوارڈ سٹی میں منچلے نوجوانوں نےعجیب و غریب بہروپ دھارے کوئی سپر مین بنا، کسی نے بیٹ مین اور اسپائیڈرمین کا روپ دھارا تو کوئی خلائی مخلوق بن کر سامنے آیا تو کوئی خوفناک بلا کا روپ دھارے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

ایونٹ میں نوجوانوں، بچوں،بڑوں اور بزرگوں سمیت ہزاروں افراد اپنے پسندیدہ سائنس فکشن، ہارر اور اینی میٹڈ سمیت کئی مشہور فلمی کرداروں اور ویڈیو گیمز کے کردار وں کا روپ دھارے ہوئے تھے جس کو دیکھنے والوں نے پسند کیا اور پہلی مرتبہ ایسے ایونٹ کے انعقاد کو بھی خوب سراہا سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت دیگر غیر ملکیوں نے بھی اپنے پسندیدہ کرداروں کے ہمراہ خود کو پاکر بھرپور خوشی کا اظہار کیا جبکہلائیو میوزک نے بھی خوب رنگ جمایا اور فیسٹول میں موجود افراد میوزک پر رقص کرتے رہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago