تفریح

کنگنا رناوت کی فلم ایمرجنسی کی شوٹنگ شروع

 

ان دنوں کنگنا رناوت اپنی آنے والی فلم ‘ایمرجنسی’ کو لے کر بحث میں ہیں۔ حال ہی میں کنگنا کواس فلم کی شوٹنگ کے لیے جگہ تلاش کر رہی تھیں۔ ان کی تلاش مکمل کر لی گئی ہے اور اب فلم کے پہلے شیڈول کی شوٹنگ بھی شروع ہو گئی ہے۔ فلم کے پہلے شیڈول کی شوٹنگ آسام میں ہو رہی ہے۔ خود کنگنا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر پوسٹ شیئر کی ہے۔

غور طلب ہے کہ حال ہی میں کنگنا نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما سے ملاقات کی تھی۔ اس دوران کنگنا نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کیں۔ دوسری جانب اگر اس فلم کی بات کی جائے تو کنگنا رناوت بھارت کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندرا گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گی۔ اس کے ساتھ ہی انوپم کھیر جے پرکاش نارائن، شریاس تلپڑے، اٹل بہاری باجپائی، مہیما چودھری مصنف پپل جےکر اور ملند سومن سام مانیک شا کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ‘ایمرجنسی’ اندرا گاندھی کے دور میں لگنے والی ایمرجنسی پر مبنی ہے۔ اس فلم میں اداکاری اور ہدایت کاری کے علاوہ کنگنا اسے پروڈیوس بھی کررہی ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago