تفریح

کارتک آرین کی آنے والی فلم ‘شہزادہ’ کا ٹیزر ان کی سالگرہ پر ہوا ریلیز

فلم اداکار کارتک آرین آج اپنا 32واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ اس خاص موقع پر ان کی آنے والی فلم شہزادہ کے میکرز نے فلم کا شاندار ٹیزر جاری کیا ہے۔ کارتک آرین نے فلم کا یہ ٹیزر مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں لکھا – ’جب بات فیملی پر آئے تو ڈسکشن نہیں کرتے ۔۔۔ ایکشن کرتے ہیں !‘۔

فلم کے اس ٹیزر میں کارتک مکمل ایکشن کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ٹیزر میں کارتک کا سگنیچر اسٹیپ بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اس فلم میں کارتک کے ساتھ اداکارہ کریتی سینن بھی مرکزی کردار میں ہیں اور ان کی جھلک بھی ٹیزر میں دیکھی جا سکتی ہے۔ کارتک اور کریتی کی یہ فلم ساو¿تھ کے الا ویکنٹھام پورلو کی ہندی ریمیک ہے۔ اس فلم میں کارتک اور کریتی کے علاوہ پریش راول، منیش راول اور رونیت بوس رائے بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ روہت دھون کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 10 فروری 2023 کو ریلیز ہوگی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago