Categories: تفریح
شہنشاہ جذبات دلیپ کمار نہیں رہے. شام 5 بجے سپردِ خاک ہوں گے
شہنشاہ جذبات دلیپ کمار نہیں رہے
ممبئی، 7 جولائی . بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار دلیپ کمار کا بدھ کے روز یہاں انتقال ہوگیا۔
دلیپ کمار طویل عرصے سے علیل تھے اور مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔
سپر اسٹار اداکار دلیپ کمار کو 30 جون کو ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں انتہائی نگہداشت والے یونٹ (آئی سی یو) میں داخل کرایا گیا تھا۔
ان کی شریک حیات سائرہ بانو نے منگل کے روز بتایاتھا کہ ان کی حالت اب بہتر ہے۔
انہوں نے کہاکہ’’ دلیپ صاحب کی طبیعت اب مستحکم ہے اور وہ ابھی بھی آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔
ہم ان کو گھر لے جانا چاہتے ہیں ، لیکن ہم ڈاکٹروں کی منظوری کا انتظار کررہے ہیں۔
ڈاکٹر جیسے ہی اجازت دیں گے ہم ان کو گھر لے جائیں گے۔
سائرہ بانو نے دلیپ صاحب کے مداحوں سے ان کی صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست کی‘‘۔
اسپتال کے ذرائع نے آج دلیپ کمار کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago