Categories: تفریح

سلمان خان کی سالگرہ منانے کی ویڈیو منظر عام پر، بھانجی آیت کے ساتھ کیک کاٹتے نظر آئے

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
فلم اداکار سلمان خان کی آج 56ویں سالگرہ ہے۔ لیکن اس سے پہلے رات گئے، سلمان نے پنویل میں واقع اپنے فارم ہاؤس میں اپنی سالگرہ شاندار طریقے سے منائی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سلمان خان کی سالگرہ کے جشن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا اور فین پیج، پروائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو میں، سلمان خان اپنی گود میں اپنی چھوٹی سی بھتیجی آیت کے ساتھ 27 دسمبر کوکیک کاٹتے دیکھا جاسکتا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ویڈیو میں سلمان خان سیاہ ٹی شرٹ پہنے بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔ سلمان نے آیت کو اپنی گود میں بٹھارکھا ہے اور دوسرے ہاتھ سے وہ کیک کاٹ رہے ہیں۔ سلمان کے ساتھ آیوش شرما، ارپیتا خان بھی نظر آ رہے ہیں۔ سلمان کی سالگرہ کی پارٹی میں ارباز خان، سنگیتا بجلانی سمیت کئی مشہور شخصیات کو دیکھا جا سکتا ہے۔ سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بالی ووڈ میں دبنگ اور بھائی جان کے نام سے مشہور سلمان خان نے انڈسٹری میں ایک خاص مقام حاصل کیا ہے۔ بالی ووڈ میں کئی ہٹ فلمیں دینے والے سلمان خان جلد ہی فلم ٹائیگر 3 میں نظر آئیں گے۔ اس کے علاوہ وہ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان اور عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا میں کیمیو رول میں نظر آئیں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago