تفریح

ریتک روشن اور دیپیکا پادوکون کی فلم’فائٹر‘کب ہو رہی ہے ریلیز؟ تاریخ طے

ریتک روشن اور دیپیکا پادوکون کی آنے والی فلم ‘فائٹر’ کافی عرصے سے خبروں میں ہے۔ فلم میں ان دونوں کے ساتھ اداکار انیل کپور بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔

وہیں اس فلم سے متعلق ایک تازہ ترین اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔ جمعہ کوفلم سازوں نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ یہ فلم 25 جنوری 2024 کو یوم جمہوریہ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

یہ فلم بھارت کی پہلی فضائی ایکشن فلم ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق دیپیکاپادوکون بھی فلم میں زبردست ایکشن کرتی نظر آئیں گی۔ فلم کی کہانی ہندوستانی حالات پر مبنی ہے اور اس میں ملک کی مسلح افواج کی بہادری، قربانی اور حب الوطنی کو سلام پیش کیا گیا ہے۔ ‘فائٹر’ ایک بہترین فلم ہوگی جس کی ہدایت کاری سدھارتھ آنند کررہے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago