تفریح

رشبھ شیٹی کو دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں کونسا ایوارڈ ملے گا؟

دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 20 فروری کو منعقد ہوگا۔ ایوارڈ کی تقریب ممبئی کے تاج لینڈ اینڈ ہوٹل میں منعقد کی گئی ہے۔ رشبھ شیٹی کو فلم فیسٹیول میں موسٹ پرامیزنگ ایکٹر کا ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس وقت ساوتھ کی فلموں کا دبدبہ دیکھا جا سکتا ہے۔ ساوتھ کی تقریباً تمام فلمیں سپرہٹ نظر آتی ہیں۔ فلم ‘کانتارا’ نے بھی شائقین کے دل جیت لیے ہیں۔ اس فلم میں اداکار رشبھ شیٹی اہم کردار میں ہیں۔ انہوں نے اس فلم کی ہدایت کاری بھی کی ہے۔ حال ہی میں رشبھ نے ‘کانتارا’ کے پریکوئل کا اعلان کیا ہے۔ ‘کانتارا’ صرف 16 کروڑ کے بجٹ میں بنی فلم ہے۔ اب رشبھ شیٹی کو موسٹ پرامیزنگ ایکٹر کا ایوارڈ دیا جائے گا۔

دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کئی اداکاروں کو فلم انڈسٹری میں ان کی کامیابیوں کے لیے اعزاز دیتا ہے۔ کے جی ایف فیم اداکار یش کو 2019 میں دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اعزاز سے نوازا گیا۔ اداکار کیچا سدیپ کو 2020 میںموسٹ پرامیزنگ ایکٹر کے ایوارڈ سے نوازا گیاتھا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago