تفریح

نرگس نے کیوں کہا تھا موت مبارک ہو مینا؟

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

مینا کماری

خوبصورت اداکارہ میناکماری کو ٹریجڈی کوئین کہا جاتا تھا ۔ان کی زندگی دکھ،درد سے بھری ہوئی تھی لیکن وہ بہترین اداکارہ تھیں۔

خوبصورتی کے چرچے

مینا کماری اتنی خوبصورت تھیں کہ ان کے سامنے اداکار اپنا مکالمہ تک بھول جایا کرتے تھے۔ڈکیت بھی ان کے بڑے مداح تھے۔

درد سے بھری زندگی

میناکماری کو پردے پر لوگوں نے بھلے ہی مسکراتے ہوئے دیکھا ہو لیکن اصل میں ان کی زندگی میں دکھوں کا پہاڑ تھا،جسے وہ چھپائے رکھتی تھیں۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

بچپن سے کی اداکاری

مینا کے گھر والے بے حد غریب تھے،انہوں نے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے  7 سال کی عمر سے ہی اداکاری کرنی شروع کر دی تھی۔اس سے ان کے گھر کا خرچ چلتا تھا۔

پیار کی تلاش

مینا کماری کی اپنے والد سے کبھی نہیں بنی۔انہیں گھر سے کبھی پیار نہیں ملا۔ایسے میں انہیں پیار دکھا ڈائریکٹر کمال امروہوی  میں۔

کمال سے نکاح

مینا صرف 18 سال کی تھیں،تب انہوں نے اپنے سے بڑے ہدایت کار کمال امروہوی سے شادی کر لی۔لیکن شادی ان کے لیے برا خواب بن گئی۔

درد سہا

کمال امروہوی مینا پر ہاتھ اٹھاتے تھے،ان کے کہیں آنے جانے پر روک لگی اور مردوں سے بات کرنے پر پابندی بھی۔کمال کے اسسٹنٹ نے بھی انہیں تھپڑ مار دیا تھا۔

نشے کی عادت

مینا کماری نے روز ہوتے جھگڑوں سے پریشان ہو کر کمال کا گھر چھوڑ دیا ۔اس کے بعد سے انہیں نشے کی بری لت لگ گئی،جس سے وہ بیمار رہنے لگیں۔

موت

سال 1972 میں 38 سال کی مینا کماری کی موت ہو گئی۔سب سے ہٹ فلم پاکیزہ کی شوٹنگ مینا نے بیماری میں کی تھی،ریلیز کے 32 دن بعد ان کا انتقال ہو گیا۔

موت مبارک ہو

درد بھری زندگی سے مینا کو صرف موت  کی نیند میں ہی آرام ملا ۔یہی وجہ ہے تھی کہ اداکارہ نرگس نے لکھا۔’’موت مبارک ہو مینا۔اب اس دنیا میں دوبارہ مت آنا‘‘۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

Dr. R. Misbahi

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago