صحت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 216 کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 4  کروڑ  8 لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت  میں کووڈ ٹیکہ.بھارت میں سردست  47,922 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,664 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.71   فیصد ہے

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  216کروڑ 56   لاکھ  (2,16,56,54,766) سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارت  میں کووڈ ٹیکہ

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 4  کروڑ 8   لاکھ  سے زیادہ  (4,08,08,126)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 1.79 فیصد ہے

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,14,819

دوسری خوراک

1,01,13,327

احتیاطی خورک

69,34,370

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,36,046

دوسری خوراک

1,77,09,838

احتیاطی خورک

1,34,90,993

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

4,08,08,126

دوسری خوراک

3,12,33,866

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,18,66,382

دوسری خوراک

5,28,30,896

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56,10,57,294

دوسری خوراک

51,49,36,182

احتیاطی خوراک

8,47,55,472

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,39,90,095

دوسری خوراک

19,67,56,045

احتیاطی خوراک

4,44,01,667

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,76,41,282

دوسری خوراک

12,30,06,511

احتیاطی خوراک

4,52,71,555

احتیاطی خوراک

19,48,54,057

میزان

2,16,56,54,766

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 47,922 ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.11    فیصد ہیں ۔

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.71  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 4,555 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد  4,39,57,929 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 5,664نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 2,89,228    کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 89 کروڑ 15  لاکھ (89,15,77,185)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔ بھارت  میں کووڈ ٹیکہ

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.79 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  1.96  فیصد ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago