Categories: صحت

دہلی کپیٹلز کے کپتان شیریاس ایئر ،سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف شکست سے مایوس

دہلی کپیٹلز کے کپتان شیریاس ایئر ،سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف شکست سے مایوس

دبئی ، 28 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)

سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف 88 رن سے شکست کے بعد ، دہلی کپیٹلز کے کپتان شیریاس ایئر کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم پہلے چھ اوورز میں میچ ہار گئی۔

اس میچ میں ، ردھیمن ساہا اور ڈیوڈ وارنر نے دہلی کییٹلز کے بالرز کو پاور پلے میں شکست دی اور 77 رنوں کا اضافہ کیا ، جو اس سیزن میں پاور پلے کا سب سے زیادہ اسکور ہے۔ ساہا کے 87 اور وارنر کے 66 رنوں کی مدد سے حیدرآباد نے 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 219 رن بنائے۔ پہلے بیٹنگ کے ، جواب میں دہلی 19 اوورز میں 131 رنوں پر ڈھیر ہوگئی۔

میچ کے بعد ، ایئرنے کہا کہ حیدرآباد کے خلاف شکست سے وہ مایوس نہیں ہیں اوروہ آئندہ میچوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

اس فتح کے ساتھ حیدرآباد پوائنٹس ٹیبل میں 10 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر آگیا ہے ، جب کہ دہلی کیپٹلز 14 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر آگیا ہے۔

ایئر نے کہا کہ  کوئی بھی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں کسی بھی ٹیم کو حیرت میں ڈال سکتی ہے۔ آپ کسی کو بھی نظرانداز نہیں کرسکتے ، خاص طور پر ٹورنامنٹ کے دوسرے ہاف میں۔دہلی کیپٹلز اپنے اگلے میچ میں ہفتہ کو ممبئی انڈین سے مقابلہ کریں گی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago