Urdu News

رونالڈو کا دوسرا کوویڈ۔19 ٹیسٹ بھی مثبت

رونالڈو کا دوسرا کوویڈ۔19 ٹیسٹ بھی مثبت

رونالڈو کا دوسرا کوویڈ۔19 ٹیسٹ بھی مثبت

ٹورین ، 28 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)

جیوینٹس کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو بارسلونا کے خلاف چیمپئنز لیگ میچ سے محروم ہوجائیں گے۔ رونالڈو کا دوسرا کوویڈ۔19 ٹیسٹ بھی مثبت ہوگیا ہے ، جس کے بعد فیصلہ لیا گیا ہے۔

منگل کو آئندہ چیمپئنز لیگ میچ میں جوونٹس کے ساتھ کھیلنے کے لیے رونالڈو کاکویڈ -19 ٹیسٹ رپورٹ کا منفی آناضروری تھا ، پروٹوکول کے مطابق ،میچ سے24 گھنٹے پہلے کوویڈ -19 ٹیسٹ منفی آنا ضروری ہے۔

رونالڈو کا حالیہ ٹیسٹ مثبت نکلاتھا۔ جس کے بعد وہ بارسلونا کے خلاف کلب میچ میں بھی شامل نہیں تھے۔ بدھ کو چیمپئنز لیگ میں جوونٹس اور بارسلونا کا مقابلہ ہوگا۔

Recommended