Categories: صحت

کے کے آرکے پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں برقرار ہیں: ڈیوڈ ہسی

کے کے آرکے پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں برقرار ہیں: ڈیوڈ ہسی

دبئی ، 30 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)

چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کے خلاف شکست کا سامنا کرنے کے باوجود ، کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کےمینٹرڈیوڈ ہسی نے کہا کہ ان کی ٹیم کے پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں ابھی باقی ہیں۔

جمعرات کو یہاں انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں سی ایس کے نے کے کے آر کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ سی ایس کے کی فتح کے ساتھ ہی ممبئی انڈینز رواں سیزن میں پلے آف کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ کے کے آر موجودہ 12 پوائنٹس کے ساتھ آئی پی ایل ٹیبل میں پانچویں نمبر پر ہے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ہسی نے کہا ’ہم نے اپنے لئے میچ ہارنا مشکل بنا دیا ہے۔ لیکن ہماری امیدیں اب بھی مقابلے میں زندہ ہیں۔

انہوں نے کہاتھوڑی ہی دیر میں ہم اپنی بیٹریاں ری چارج کرنے جارہے ہیں اور باہر آکر فری فلوونگ کرکٹ کھیلیں گے ۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago