نئی دہلی،4 جنوری (انڈیا نیریٹو)
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثر 175 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس دوران 187 افراد صحت یاب ہو کچکے ہیں۔ اس دوران کورونا سے کسی کی موت نہیں ہوئی۔
مرکزی وزارت صحت کے ذریعہ بدھ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے 2,570 ایکٹیو کیس ہیں۔ اس کے ساتھ ملک میں اب تک 4,41,45,854 افراد کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 2.01 لاکھ نمونوں کی جانچ کی گئی۔ اب تک کل 91.13 کروڑ لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے۔ ملک کی موجودہ صحت یابی کی شرح 98.8 ہے اور روزانہ انفیکشن کی شرح 0.09 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا ویکسین کی 48,292 خوراکیں دی گئیں۔ اس کے ساتھ ملک میں اب تک کل 220.11 کروڑ ویکسین دی جا چکی ہیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…