Archer Kapil tests positive . تیرانداز کپل، کورونا وائرس کی جانچ میں پازیٹیو پائے گئے، لیکن فی الحال ان میں کورونا کے علامات نہیں ہیں

نئی دہلی:تیرانداز کپل کورونا وائرس کی جانچ میں پازیٹیو پائے گئے ہیں. ابھی وہ آرمی اسپورٹس انسٹی ٹیوٹ پُنے میں جاری قومی تیر اندازی کیمپ کاحصہ ہیں۔ حالانکہ ان میں ابھی کورونا کے کوئی علامات نہیں نظر آرہے ہیں۔ ابھی وہ طبی ٹیم کی نگرانی میں ہیں۔

کپل 18 دنوں کی چھٹی پر تھے، چھٹی کے بعد کیمپ میں پہنچنے کے بعد اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا. (ایس اے آئی) کے ذریعے قائم کردہ معیاری آپریٹنگ طریقہ کار(ایس او پی) کے مطابق ان کی جانچ کی گئی۔ اس سے پہلے انہیں کوارنٹائن میں رکھا گیا تھا. اور وہ کیمپ میں رہنے والے کسی دیگر کھلاڑی کے رابطے میں نہیں آئے تھے۔

ان میں کورونا کے علامات نہیں

ہریانہ کے چیف سکریٹری وجے وردھن نے کہا کہ ریاستی حکومت کووڈ۔
19 ویکسی نیشن پروگرام کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

انہون نے کہا کہ اس کے لئے مرکزی حومت کی رہنما ہدایات کے مطابق ریاستی سطح کی اسٹیئرنگ کمیٹی، ضلع ٹاسک فورس اور بلاک ٹاسک فورس کی تشکیل کی جاچکی ہے.

تیرانداز کپل، کورونا وائرس کی جانچ میں پازیٹیو پائے گئے

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج کہا کہ کورونا بحران کے مشکل دور میں بھی ملک کی ترقی کا سفر تھما نہیں ہے. اور انہیں یقین ہے کہ جلد ہی ملک کی معیشت دوبارہ پٹری پر واپس آجائے گی. مسٹر شاہ نے آج یہاں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ گجرات کے اپنے پارلیمانی حلقہ گاندھی نگر میں. دو فلائی اوور برجوں کا افتتاح کیا۔ پہلا فلائی اوور برج سندھو بھون کراس روڈ پر بنایا گیا ہے. جس کی لمبائی 245 میٹر ہے اور اس کی تعمیر پر 35 کروڑ روپئے کی لاگت آئی ہے۔ سانند جنکشن میں تعمیر ہونے والے 240 میٹر لمبے فلائی اوور برج پر36 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔

Archer Kapil tests positive