Categories: صحت

تیرانداز کپل، کورونا وائرس کی جانچ میں پازیٹیو پائے گئے، لیکن فی الحال ان میں کورونا کے علامات نہیں ہیں

Archer Kapil tests positive . تیرانداز کپل، کورونا وائرس کی جانچ میں پازیٹیو پائے گئے، لیکن فی الحال ان میں کورونا کے علامات نہیں ہیں

نئی دہلی:تیرانداز کپل کورونا وائرس کی جانچ میں پازیٹیو پائے گئے ہیں.  ابھی وہ آرمی اسپورٹس انسٹی ٹیوٹ پُنے میں جاری قومی تیر اندازی کیمپ کاحصہ ہیں۔ حالانکہ ان میں ابھی کورونا کے کوئی علامات نہیں نظر آرہے ہیں۔ ابھی وہ طبی ٹیم کی نگرانی میں ہیں۔

کپل 18 دنوں کی چھٹی پر تھے، چھٹی کے بعد کیمپ میں پہنچنے کے بعد اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا. (ایس اے آئی) کے ذریعے قائم کردہ معیاری آپریٹنگ طریقہ کار(ایس او پی) کے مطابق ان کی جانچ کی گئی۔ اس سے پہلے انہیں کوارنٹائن میں رکھا گیا تھا. اور وہ کیمپ میں رہنے والے کسی دیگر  کھلاڑی کے رابطے میں نہیں آئے تھے۔

ان میں کورونا کے علامات نہیں

ہریانہ کے چیف سکریٹری وجے وردھن نے کہا کہ ریاستی حکومت کووڈ۔
19 ویکسی نیشن پروگرام کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

انہون نے کہا کہ اس کے لئے مرکزی حومت کی رہنما ہدایات کے مطابق ریاستی سطح کی اسٹیئرنگ کمیٹی، ضلع ٹاسک فورس اور بلاک ٹاسک فورس کی تشکیل کی جاچکی ہے.

تیرانداز کپل، کورونا وائرس کی جانچ میں پازیٹیو پائے گئے

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج کہا کہ کورونا بحران کے مشکل دور میں بھی ملک کی ترقی کا سفر تھما نہیں ہے. اور انہیں یقین ہے کہ جلد ہی ملک کی معیشت دوبارہ پٹری پر واپس آجائے گی. مسٹر شاہ نے آج یہاں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ گجرات کے اپنے پارلیمانی حلقہ گاندھی نگر میں. دو فلائی اوور برجوں کا افتتاح کیا۔ پہلا فلائی اوور برج سندھو بھون کراس روڈ پر بنایا گیا ہے.  جس کی لمبائی 245 میٹر ہے اور اس کی تعمیر پر 35 کروڑ روپئے کی لاگت آئی ہے۔ سانند جنکشن میں تعمیر ہونے والے 240 میٹر لمبے فلائی اوور برج پر36 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔

Archer Kapil tests positive

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago