Urdu News

عالمی کپ فاتح عظیم فٹبالر میراڈونا کا انتقال

عالمی کپ فاتح عظیم فٹبالر میراڈونا کا انتقال

ارجنٹینا میں سہ روزہ قومی سوگ کا اعلان

Diego Maradona

عالمی کپ فاتح عظیم فٹبالر میراڈونا کا انتقال

بیونس آئرس 25 نومبر  آرجنٹینا سے تعلق رکھنے والے افسانوی کردار. اور عالمی شہرت یافتہ فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کا انتقال ہوگیا. وہ 60 برس کے تھے. مقامی میڈیا کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق ڈیاگو میراڈونا کا انتقال دل اکا دورہ پڑنے سے حرکتِ قلب بند ہوجانے کے سبب ہوا. میراڈونا کو ابھی کچھ عرصہ قبل دماغ کی سرجری کے لئے اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا. جہاں ان پر عمل جراحی کامیاب رہی اور سرجری کے بعد میراڈونا کو دو ہفتے قبل اسپتال سے رخصت کردیا گیا تھا۔

میراڈونا اپنے زمانے کے عظیم فٹبالر تھے اور ان کی کپتانی میں ارجنٹینا نے 1986 کا عالمی کپ جیتا تھا۔
اس جیت میں ان کی انفرادی کارکردگی کا زبردست عمل دخل تھ

بیونس آیرس، 25 نومبر , فٹبال کی تاریخ کے سب سے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک ارجنٹینا کے ڈی ایگو ماراڈونا کے انتقال کی خبر ملتے ہی ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈیز نے ملک میں سہ روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔

ڈیاگو میراڈونا کا انتقال دل اکا دورہ پڑنے سے حرکتِ قلب بند ہوجانے کے سبب ہوا

ماراڈونا کا بدھ کے روز گھر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈیز نے اپنے ملک کے اس عظیم فٹ بالر کی موت پر سہ روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا ہے. میراڈونا اپنے زمانے کے عظیم فٹبالر تھے.  اور ان کی کپتانی میں ارجنٹینا نے 1986 کا عالمی کپ جیتا تھا ۔ اس جیت میں ان کی انفرادی کارکردگی کا زبردست عمل دخل تھا۔

میراڈونا اپنے زمانے کے عظیم فٹبالر تھے

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے افسانوی کردار اور عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کا انتقال ہوگیا۔ وہ 60 برس کے تھے ۔ مقامی میڈیا کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق ڈیاگو میراڈونا کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے حرکتِ قلب بند ہوجانے کے سبب ہوا ۔ میراڈونا کو ابھی کچھ عرصہ قبل دماغ کی سرجری کے لئے اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں ان پر عمل جراحی کامیاب رہی اور سرجری کے بعد میراڈونا کو دو ہفتے قبل اسپتال سے رخصت کردیا گیا تھ

Diego Maradona

Recommended