ایڈیلیڈ ٹیسٹ: بھارت نے پہلے دن 6 وکٹوں پر 233 رنز بنائے

ایڈیلیڈ ، 18 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ڈے نائٹ ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 233 رن بنائے ہیں۔ روی چندرن اشون 15 اور ریدھیمان ساہا 9 رنز بنا کر ناٹ آوٹ ہیں۔ بھارت کی طرف سے کپتان وراٹ کوہلی نے 74 رن بنائے۔

کوہلی کے علاوہ چیتشور پجارا نے 43 اور اجنکیا رہانے نے 42 رنز بنائے۔ اس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت کی شروعات خراب تھی اور پرتھوی ، شا دن کی دوسری بال پر کلین بولڈ ہو گئے۔

کوہلی نے نصف سنچری کی پاری کھیلی

مچل اسٹارک نے انہیں پویلین بھیجا۔ اس کے بعد چیتشور پجارا اور مینک اگروال نے دوسری اننگ کے لیے 31 رنوں کی شراکت داری قائم کی۔

ڈے نائٹ میچ میں پہلے بیڈنگ کرتے ہوئے بھارت نے بہت اچھی شروعات نہیں کی تاہم کل آسٹریلیا کی طرف سے بیڈنگ میں گیند باز کو کمال دیکھانا ہوگا۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…