Categories: قومی

محکمہ اقلیتی بہبود کے ذریعہ 18دسمبر کو یوم اقلیتی حقوق کا انعقاد

محکمہ اقلیتی بہبود کے ذریعہ 18دسمبر کو یوم اقلیتی حقوق کا انعقاد

International Minority Rights Day

لکھنو ، 18 دسمبر ( انڈیا نیرٹیو)

اتر پر دیش محکمہ اقلیتی بہبود کے ذریعہ 18دسمبر کو پوری ریاست میں یوم اقلیتی حقوق پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ اس میں اقلیتوں کے بہبود کے لیے ریاستی حکومت کے ذریعہ چلائی جا رہی اسکیم اور پر وگرام کے بارے میں تفصیل سے مطلع کرایا گیا ۔

اس مو قع پر ریاست کے وزیر اقلیتی ، مسلم وقف اور حج نندگوپال گپتا نندی اور وزیر ریاست اقلیتی بہبود جناب محسن رضا کے ذریعہ اقلیتی مالیات اور ترقیاتی کا رپوریشن کے ذریعہ

ٹرم لون اور تعلیم قرض کی تقسیم اور مسافر خانے کی بکنگ

ٹرم لون اور تعلیم قرض کی تقسیم اور مسافر خانے کی بکنگ آن لائن کیے جانے کی محکمہ جاتی نئے پو رٹل نیز مسلم مسافرخانے کا موبائل ایپ اور ویب پورٹل کا بھی یوجنا بھون کے ویچارک ہال میں دو پہر 12بجے افتتاح بھی ہوگا۔

واضح ہو کہ آج یوم حقوق اقلیتی 2020کا انعقاد دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔ ہندستان کی جمہوری اقدار نے ملک میں اقلیتوں کو برابری کا حق دیا ہے۔

دستور نے تمام مذاہب کے حقوق کا خاص خیال رکھتے ہوئے ہر طرح کی آزادی حاصل ہے۔ اس ضمن میں یوم حقوق اقلیتی بہت اہمیت رکھتا ہے۔

Minorities Right Day

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago