Categories: صحت
سی ٹی آر آئی پورٹل پر آیور وید ڈیٹاسیٹ کو کل لانچ کیا جائے گا
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; box-sizing: border-box; font-size: 15pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی:<span dir="LTR" style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; box-sizing: border-box; font-size: 15pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">4<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; box-sizing: border-box; font-size: 15pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Times New Roman", serif;">؍<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; box-sizing: border-box; font-size: 15pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> جولائی،2021۔آیور وید پر مبنی کلینیکل ٹرائلز کے لیے عالمی سطح پر مرئیت کی سمت ایک اہم قدم کی نشاندہی کرتے ہوئے سی ٹی آر آئی پورٹل پر آیور وید ڈیٹاسیٹ کل آیوش کے وزیر جناب کرن رجیجو کے ذریعہ شروع کیا جائے گا۔ سی ٹی آر آئی کے اس آیور وید ڈیٹاسیٹ کو آیوش کی وزارت، آئی سیایم آر اور سی سی آر اے ایس نے مشترکہ طور پر تیار کیا ہے۔ وزیر موصوف مزید چار پورٹلز بھی لانچ کریں گے، جنہیں آیورویدک سائنسز  میں تحقیق کے لئے مرکزی کونسل (سی سی آر اے ایس)  نے تیار کیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سی ٹی آر آئی ڈبلیو ایچ او کے بین الاقوامی کلینیکل ٹرائلس رجسٹری پلیٹ فارم (آئی سی ٹی آر پی) کے تحت کلینیکل ٹرائلز کا ایک بنیادی رجسٹر ہے اور سی ٹی آر آئی میں آیور وید ڈیٹاسیٹ کی تخلیق آیوروید اقدامات پر مبنی کلینیکل اسٹڈی میٹا ڈیٹا کو ریکارڈ کرنے کے لئے آیور وید اصطلاحات کے استعمال کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ ابھی تک آیور وید میں کلینیکل ٹرائلز جدید طب پر مبنی اصطلاحات پر منحصر تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اب آئی سی ایم آر- نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل اسٹیٹسٹکس اور سی سی آر اے ایس کی مشترکہ کاوشوں سے آیورویدک اصطلاحات سی ٹی آر آئی کا حصہ بن گئی ہیں۔ اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی اہم خصوصیت نمستے پورٹل (وزارت آیوش کے ذریعہ تیار کردہ ایک پورٹل) میں شامل 3866 آیوروید کووڈ کے ڈراپ ڈاؤن سے آیوروید صحت کے حالات کے انتخاب کی فراہمی ہے جس میں آیوروید سے متعلق امراض کے اعدادوشمار کے مطابق درجہ بندی کی گئی ہے۔ بیماریوں کے معیار کی بین الاقوامی درجہ بندی کرنے کے لئے. اس کا مطلب ہے۔ اب آیور ویدک کلینیکل ٹرائلز کی معلومات، نتائج وغیرہ ہندوستان کی کلینیکل ٹرائلز رجسٹری میں آیورویدک الفاظ میں دستیاب ہوں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کلینیکل رجسٹری کیوں ضروری ہے؟
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دنیا میں ڈرگس کی نئی دریافت، بیماریوں کے علاج وغیرہ کے لئے کلینیکل ٹرائلز مستقل طور پر چلائے جارہے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ان ٹیسٹوں کے نتائج عوامی طور پر دستیاب نہیں ہوتے ہیں اور اس کی وجہ سے ٹرائلز کے بارے میں درست معلومات کے نہ ہونے کا امکان ہے۔ اس کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت نے کلینیکل ٹرائلز کی آن لائن رجسٹری بنانا لازمی قرار دے دیا۔ ہندوستان میںیہ کام سی ٹی آر آئی کے ذریعے کیا جارہا ہے اور یہ رجسٹر عالمی ادارہ صحت کی رجسٹری کا بھی ایک حصہ ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">چار مزید پورٹل جو کل لانچ کیے جائیں گے وہ ہیں امر ، ساہی، ای میدھا اور آر ایم آئی ایس۔ یہ سب بنیادی طور پر سی سی آر اے ایس نے تیار کیے ہیں جبکہ آر ایم آئی ایس، آئی سی ایم آر اور سی سی آر اے ایس کے  باہمی تعاون کی ایک کوشش ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago