Categories: صحت

بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ

بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ

شارجہ ، 15 ستمبر  انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2020 کے آئندہ ایڈیشن کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے بورڈ آف کنٹرول برائے کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر سورو گنگولی نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔

دبئی، ابوظہبی اور شارجہ – آئی پی ایل 2020 یو اے ای کے تین شہروںمیں 19 ستمبر سے 10 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ گنگولی نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے ، " مشہور شارجہ اسٹیڈیم آئی پی ایل 2020 کی میزبانی کرنے کے لئے تیار ہے۔"

بی سی سی آئی کے صدرابھی گذشتہ ہفتے ہی متحدہ عرب امارات پہنچے تھے ، لیکن کورونا وائرس کے وبا کی وجہ سے بنائے گئے پروٹوکول کے مطابق ، انھیں چھ روزہ لازمی طور پر الگ تھلگ ہونا پڑا۔ اپنے کورنٹین کی مدت پوری کرنے کے بعد ، گنگولی اب تین مقامات پر آئی پی ایل کی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

آئی پی ایل 2020 کا پہلا میچ 19 ستمبر کو ممبئی انڈینز اور چنئی سپر کنگز کے مابین کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ دبئی 24 ، ابوظہبی 20 اور شارجہ 12 میچز کی میزبانی کرے گا۔ مقابلے کے پلے آف مرحلے کی تاریخیں اور مقامات بعد میں جاری کیے جائیں گے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago