Categories: صحت

بہار کے چیف سکریٹری ارون کمار سنگھ کی کورونا سے موت

بہار کے چیف سکریٹری ارون کمار سنگھ کی کورونا سے موت

پٹنہ ، 30 اپریل (انڈیا نیرٹیو)

بہار کے چیف سکریٹری کی موت جمعہ کے روز کورونا سے ہوگئی۔ چیف سکریٹری ارون کمار سنگھ کا علاج راجدھانی پٹنہ کے پارس اسپتال میں چل رہا تھا۔ سہ پہر کے قریب 1.30 بجے ان کی موت خبر آئی ۔   ریاستی حکومت نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

ارون کمار سنگھ 1985 بیچ کے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر تھے۔ وہ چیف سکریٹری سے قبل  بہار کے ترقیاتی کمشنر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان کی کورونا رپورٹ 15 اپریل کو مثبت آئی تھی ۔ اس کے بعد انہیں نجی اسپتال میں داخل کرایا گیاتھا۔ جہاں ا نہوں نے آج آخری سانس لی۔

چیف سکریٹری ارون کمار کو انفیکشن ہونے کے بعد پٹنہ ایمس میں داخل کرایا گیا تھا ، لیکن خراب صحت کے باعث انہیں نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ 28 فروری کو دیپک کمار کے چیف سکریٹری کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد ارون کمار سنگھ بہار کے نئے چیف سکریٹری بنے تھے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago