Categories: صحت

برسبین میں کورونا وائرس کی سخت پابندیاں،ہند-آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹیسٹ پر خطرات کے بادل

برسبین میں کورونا وائرس کی سخت پابندیاں

ہند-آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹیسٹ پر خطرات کے بادل

Brisbane tightens coronavirus, threatens India-Australia final test

برسبین،03جنوری(انڈیا نیرٹیو)

واضح رہے آسٹریلیا کے نیو ساؤتھ ویلس میں کورونا کے پھیلاو کی خبریں ہیں اور کوینس لینڈ نے نیو ساوتھ ویلس کے ساتھ اپنی سرحدیں بند کردی ہیں اور آسٹریلیااور ہندستان کی کرکٹ ٹیموں کو چارٹرڈ طیارے سے وہاں پہنچنا ہے۔

آسٹریلیا کی ٹیم کوکہہ دیاگیا ہے کہ کھلاڑی جب ٹریننگ نہیں ہوگی اس وقت ہوٹل کےاپنے کمروں میں ہی رہیں گےلیکن ہندستانی ٹیم کو ایسی

کوئی اطلاع ابھی موصول نہیں ہوئی ہے لیکن ہندستانی ٹیم کوارنٹائن کے ان سخت ضوابط پر عمل کرنے کے لیے رضامند نظرنہیں آرہی ہے۔

کل دونوں ٹیموں کو سڈنی جانا ہے۔

ذرائع کے مطابق ہندستانی ٹیم کے سینئر اہلکار کا کہنا ہےکہ پہلے 14 دن کے لیے دبئی میں کوارنٹائن ہونا اور پھر سڈنی میں 14 دن کے لیے

کوارنٹائن ہونا، ان دونوں کے بعد یہ برسبین کا کوارنٹائن سخت نظر آرہا ہے اور ٹیم اب دورہ کے آخر میں کورنٹائن نہیں ہونا چاہتی۔

اس بیچ ایسی بھی خبریں ہیں کہ اگر کوینس لینڈ حکومت ہندستانی ٹیم کے لیے سخت کوارنٹائن ضابطوں میں نرمی نہیں کرتی تو

چوتھےاورآخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی میزبانی نیوساوتھ ویلس کے دارالحکومت سڈنی کو دی جا سکتی ہے

اور اگر دونوں میں سےکچھ نہیں ہوا یعنی ضابطوں میں نرمی بھی نہیں کی اور جگہ بھی نہیں بدلی تو آخری ٹیسٹ میچ کے ہونے کے امکان کم

ہو جائیں گے۔ہندستانی ٹیم کا واضح کہنا ہے کہ بار بار کا کوارنٹائن کھلاڑیوں کے ذہن اور کار کردگی دونوں کو متاثر کرتا ہے۔

Brisbane tightens coronavirus, threatens India-Australia final test

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago