چین میں کورونا وبا کے حوالے سے دعوے اور جوابی دعوے ہو رہے ہیں۔ چین نے کورونا کے باعث 60 ہزار افراد کی ہلاکت کو تسلیم کیا ہے جب کہ ایک امریکی یونیورسٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ چین میں کورونا سے نو لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔
چین میں گزشتہ چند دنوں سے کورونا ایک مسئلہ بن گیا ہے۔ دنیا بھر میں چین میں کورونا کی ہولناکیوں کا تذکرہ ہے لیکن چینی حکام اسے قبول نہیں کر رہے۔ چین نے قبول کیا ہے کہ ان کے ملک میں کورونا وبا کی وجہ سے تقریباً 60 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اطلاع دی ہے کہ 12 جنوری تک ملک بھر کے اسپتالوں میں 59,938 افراد کورونا وبا کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔
اگرچہ عالمی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ چین ابھی تک حقیقی اعداد و شمار کو چھپا رہا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ چین میں مرنے والوں کی تعداد سرکاری اعداد و شمار سے کئی گنا زیادہ ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…