Categories: صحت

کووڈ سے متاثرہ کانگریس صدر سونیا سر گنگا رام اسپتال میں داخل

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 12 جون (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کانگریس صدر سونیا گاندھی کو اتوار کو کووڈ سے متعلق مسائل کی وجہ سے سر گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔کانگریس کے چیف ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے اس کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کانگریس صدر سونیا گاندھی کو کووڈ سے متعلق مسائل کی وجہ سے آج سر گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کی حالت مستحکم ہے اور انہیں نگہداشت کے لیے اسپتال میں رکھا گیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے کہا، ”ہم کانگریس کارکنوں کے ساتھ ساتھ تمام خیر خواہوں کا ان کی تشویش اور نیک تمناؤں کے لیے شکریہ ادا کرتے ہیں۔“</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ 2 جون کو کانگریس صدر سونیا گاندھی کی کووڈ سے متعلق رپورٹ مثبت پائی گئی تھی۔ اس کے بعد ان کی بیٹی پرینکا گاندھی کی رپورٹ بھی مثبت آئی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago