Categories: صحت

دنیا میں ایک بار پھر کوروناوائرس کے معاملوں میں اضافہ

دنیا میں ایک بار پھر کوروناوائرس کے معاملوں میں اضافہ

واشنگٹن ، 28 فروری (انڈیا نیرٹیو)

کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جہاں برازیل میں صورت حال خراب ہونا شروع ہوگئی ہے ، وہیں نیوزی لینڈ کے بڑھتے ہوئے معاملوں کی وجہ سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ آکلینڈ میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ جب کہ امریکہ میں کوروناوائرس کے کنٹرول کے بعدکورونا وائرس کی جانچ کم کردی گئی ہے۔

برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں کورونا وائرس کے معاملوںکے پیش نظر 24 گھنٹے کا لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ کچھ شہروں میں نائٹ کرفیو بھی نافذ کردیا گیا ہے۔ ایک درجن شہر ایسے ہیں جہاں ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے بستر کی کمی ہے۔

وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن نے کہا کہ ہفتے کے روز نیوزی لینڈ میں دو تازہ معاملوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔ نیوزی لینڈ کا سب سے بڑا شہر آکلینڈ ، لاک ڈاؤن کو ہٹانے کے بعد ایک ہفتے کے لئے دوبارہ لاک ڈاؤن لگایا گیاہے۔

خبر رساں ادارے آئی اے این ایس نے شنہوا کے حوالے سے بتایا ہے کہ نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسوں کی وجہ سے الرٹ کی سطح میں اضافہ کیا گیا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق ، امریکہ میں آج کل جانچ میں 28 فیصد کمی آئی ہے۔ لاس اینجلس کاؤنٹی میں کچھ ہی ہفتوں قبل 335000 سے زیادہ افرادکی کوروناجانچ کی گئی تھی ، لیکن اس میں کمی واقع ہوئی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago