ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت کووِڈ سے بچاؤ کےاب تک 220.66 کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 978 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد8675 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.02 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.80 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1193 مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر44445206 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 782 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔
بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.61 فیصد) ہے ۔
بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (0.77 فیصد ) ہے ۔
اب تک کل 92.93 کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں 129101 ٹیسٹ کیے گئے۔
**********
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…