Urdu News

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب  تک 220.66 کروڑ (95.21 کروڑ دوسری خوراک اور 22.86 کروڑ احتیاطی خوراک) کووڈ سے بچاو  کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9,981  ٹیکے لگائے گئے  ہیں۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 16,354 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.04فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.77فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  1,840  مریض شفایاب  ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,41,71,551 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے  2,994 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (2.09فیصد) ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (2.03فیصد ) ہے ۔

اب تک کل  92.16 کروڑ ٹیسٹ  کئے  جا چکے ہیں ؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1,43,364 ٹیسٹ کیے گئے۔

Recommended

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال