کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.1کروڑ(95.13کروڑ دوسری خوراک اور 22.41 کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,675 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 2,670 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.8 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران207 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,41,45,445ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 173نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.19یصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.14) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 91.1کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 92,955ٹیسٹ کئے گئے۔