Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –350واں دن

آج شام 7 بجے تک52لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

نئی دلّی  ،31 دسمبر، 2021/

بھارت نےآج  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 145کروڑ  (145,09,24,269) کرکے ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک52 لاکھ سے زیادہ(52,29,437)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10387889

دوسری خوراک

9713091

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18385708

دوسری خوراک

16898803

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

499844248

دوسری خوراک

333517687

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

194589957

دوسری خوراک

150833051

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

121438728

دوسری خوراک

95315107

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

844646530

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

606277739

مجموعی تعداد

1450924269

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:31 دسمبر 2021 (350واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

310

دوسری خوراک

4415

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

94

دوسری خوراک

9082

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

885966

دوسری خوراک

2858539

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

191482

دوسری خوراک

766824

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

109895

دوسری خوراک

402830

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1187747

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

4041690

مجموعی تعداد

5229437

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

Recommended