Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –385واں دن

ویکسینیشن مہم کی لاگت

 نئی دلّی  ،04 فروری 2022/

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج تقریباً 169 کروڑ (1,68,92,38,289) تک پہنچ گئی۔ آج شام 7 بجے تک 42  لاکھ سے زیادہ (42,95,142)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد کو اب تک 1.43 کروڑ سے زیادہ (1,43,64,484) احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10397256

دوسری خوراک

9895025

احتیاطی خوراک

3603939

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18400467

دوسری خوراک

17302261

احتیاطی خوراک

4576725

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

48766821

 

دوسری خوراک

4502331

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

543976172

دوسری خوراک

413897292

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

200832252

دوسری خوراک

173528926

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

125265634

دوسری خوراک

108109368

احتیاطی خوراک

6183820

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

947638602

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

727235203

احتیاطی خوراک

14364484

میزان

1689238289

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:04 فروری 2022 (385واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

261

دوسری خوراک

3557

احتیاطی خوراک

40599

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

943

دوسری خوراک

9136

احتیاطی خوراک

174574

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

393168

 

دوسری خوراک

972762

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

470007

دوسری خوراک

1350088

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

85917

دوسری خوراک

313381

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

59985

دوسری خوراک

186328

احتیاطی خوراک

234436

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1010281

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

2835252

احتیاطی خوراک

449609

میزان

4295142

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended