Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –322واں دن

آج شام 7 بجے تک66لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

 

نئی دلّی  ،03 دسمبر، 2021/

بھارت میں آج  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  126.44 کروڑ  (126,44,92,187) تجاوز کرگئی ۔ آج شام 7 بجے تک 66 لاکھ سے زیادہ (66,58,055)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10384278

دوسری خوراک

9530336

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18380042

دوسری خوراک

16557251

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

464285986

دوسری خوراک

237350116

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

186101516

دوسری خوراک

124275805

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

116524520

دوسری خوراک

81102337

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

795676342

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

468815845

مجموعی تعداد

1264492187

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

(مورخہ:03 دسمبر2021 (322واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

161

دوسری خوراک

8383

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

336

دوسری خوراک

15576

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1389319

دوسری خوراک

3338104

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

328995

دوسری خوراک

910634

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

201086

دوسری خوراک

465461

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1919897

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

4738158

مجموعی تعداد

6658055

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended