Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –371واں دن

آج شام 7 بجے تک58لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

نئی دلّی  ،21جولائی، 2021/

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  161.05 کروڑ  (1,61,05,63,199) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 58 لاکھ سے زیادہ (58,37,209)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد کو اب تک 74  لاکھ (74,27,700)  احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10391425

دوسری خوراک

9809373

احتیاطی خوراک

2567725

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18390369

دوسری خوراک

17116717

احتیاطی خوراک

2463948

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

40475299

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

532394122

دوسری خوراک

383629166

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

198758741

دوسری خوراک

165163237

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

123861185

دوسری خوراک

103145865

احتیاطی خوراک

2396027

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

924271141

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

678864358

احتیاطی خوراک

7427700

میزان

1610563199

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:21جنوری 2022 (371واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

333

دوسری خوراک

6589

احتیاطی خوراک

119783

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

440

دوسری خوراک

11896

احتیاطی خوراک

182293

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

820392

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

942224

دوسری خوراک

2239848

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

145242

دوسری خوراک

648208

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

97969

دوسری خوراک

370601

احتیاطی خوراک

251391

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

2006600

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3277142

احتیاطی خوراک

553467

میزان

5837209

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended