آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کے لئے لگائے جانے والے مجموعی طور پر27.62 کروڑ(27,62,55,304) سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے20,49,101مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے 78,394 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک ملک کی تمام 37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں مجموعی طور پر5,39,11,586افراد نےپہلا ٹیکہ اور12,23,196 افرادنے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔آسام، بہار، چھتیس گڑھ، دہلی، گجرات، ہریانہ، جھارکھنڈ، کرناٹک،کیرالہ، مدھیہ پردیش،مہاراشٹر،راجستھان ، تمل ناڈو، تلنگانہ،اڈیشہ، اترپردیشاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے 10 لاکھ سے زیادہ مستفدین کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 155ویں دن (19جون 2021) مجموعی طور پر33,72,742افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق29,00,953مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور4,71,789مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔
ملک میں سب سے غیر محفوظ آبادی کو کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سےکی جارہی ہے۔
ملک میں سب سے غیر محفوظ آبادی کو کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سےکی جارہی ہے۔