نئی دہلی28؍جولائی: ملک گیرٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 44.61کروڑافراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے ۔
ملک بھرمیں اب تک مجموعی طورپر 30663147 مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔
شفایابیوں کی شرح اس وقت 97.39فیصد ہے ۔
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 41678مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں 43654نئے معاملات درج کئے گئے ۔
اس وقت ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد 399436ہے ۔
زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل مریضوں کی تعداد کا 1.27فیصد ہے ۔
ہفتہ وارمثبت معاملات کی شرح مسلسل 5فیصد سے نیچے رہی جو اس وقت 2.36فیصد ہے ۔
یومیہ مثبت معاملات کی شرح مسلسل 5فیصد سے کم ،جو اس وقت 2.51 فیصد ہے
ٹسٹنگ کی صلاحیت میں زبردست اضافہ کیاگیا –مجموعی طورپر46.09کروڑٹسٹ منعقد کئے گئے