Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-114 واں دن

کووڈ-19 سے جن افراد کے متاثر ہونے کا زیادہ خدشہ ہوتا ہے ان کے تحفظ کے لئے ٹیکہ کاری ایک بہتر وسیلہ ہے

 ملک نے آج 17 کروڑ  افراد کو ویکسین کی خوراکیں دے کر ٹیکہ کاری کی مہم میں ایک اہم سنگ میل طے کرلیا ہے۔آج شام آٹھ بجے تک موصول ہونے والی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ-19 کی دی گئی خوراکوں کی مجموعی تعداد 170153432 پر قائم ہے۔

مجموعی تعداد170153432 میں9546871 طبی کارکنان(ایچ سی ڈبلیو) شامل ہیں، جنہیں ویکسین کی پہلی خوراک دی جاچکی ہے۔6471090 وہ طبی کارکنان جن کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے،13971341 صف اول کارکنان(ایف ایل ڈبلیو)(پہلی خوراک)،7754283صف اول کارکنان(دوسری خوراک) اور2029395 18 سے 44 سال کے درمیانی عمر کے افراد( پہلی خوراک)،55174561 وہ افراد جن کی عمر 45 سال سے60 سال کے درمیان ہے(پہلی خوراک)،6555714 وہ افراد جن کی عمر 45 سال سے 60 سال کے درمیان ہے(دوسری خوراک)،53672259 وہ افراد جن کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے( پہلی خوراک) اور14977918 وہ افراد جن کی عمر60 برس سے زیادہ ہے(دوسری خوراک)۔

Recommended