موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقآج رات 8 بجے تک ملک بھر میں مجموعی طور پر17,26,33,761 لوگوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے5,18,479مستفدین نے کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی اورٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک ملک بھر کی 30ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد25,52,843ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:
|
ریاستیں |
میزان |
1 |
انڈمان و نکوبار جزائر |
1,059 |
2 |
آندھرا پردیش |
812 |
3 |
آسام |
1,06,538 |
4 |
بہار |
1,77,885 |
5 |
چنڈی گڑھ |
2 |
6 |
چھتیس گڑھ |
1,026 |
7 |
دہلی |
3,66,309 |
8 |
گوا |
1,228 |
9 |
گجرات |
3,23,601 |
10 |
ہریانہ |
2,93,716 |
11 |
ہماچل پردیش |
14 |
12 |
جموں و کشمیر |
29,139 |
13 |
جھارکھنڈ |
94 |
14 |
کرناٹک |
21,082 |
15 |
کیرالہ |
397 |
16 |
لداخ |
86 |
17 |
مدھیہ پردیش |
48,875 |
18 |
مہاراشٹر |
5,10,347 |
19 |
میگھالیہ |
2 |
20 |
ناگالینڈ |
2 |
21 |
اڈیشہ |
50,062 |
22 |
پڈوچیری |
1 |
23 |
پنجاب |
4,163 |
24 |
راجستھان |
4,11,002 |
25 |
تمل ناڈو |
16,723 |
26 |
تلنگانہ |
500 |
27 |
تری پورہ |
2 |
28 |
اترپردیش |
1,66,814 |
29 |
اتراکھنڈ |
14,283 |
30 |
مغربی بنگال |
7,079 |
میزان |
25,52,843 |
مجموعی طور پر ملک بھر میں17,26,33,761 مستفدین ویکسین کی خوراک حاصل کرچکے ہیں ،جن میں95,63,406حفظانصحت سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور65,05,072ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ وہیں1,40,49,681صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 78,51,075ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے اور 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے25,52,843 افراد پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,54,97,658افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے71,73,939 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,38,00,706مستفدین نے (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ عمر کے 1,56,39,381مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔
ایچ ایل ڈبلیوز |
پہلی خوراک |
95,63,406 |
دوسری خوراک |
65,05,072 |
|
ایف ایل ڈبلیوز |
پہلی خوراک |
1,40,49,681 |
دوسری خوراک |
78,51,075 |
|
18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ |
پہلی خوراک |
25,52,843 |
45 تا 60 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
5,54,97,658 |
دوسری خوراک |
71,73,939 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
5,38,00,706 |
دوسری خوراک |
1,56,39,381 |
|
میزان |
17,26,33,761 |
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 115ویں دن (10مئی 2021) مجموعی طور پر 24,30,017افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق10,47,092مستفدین کو ویکسین کا پہلاٹیکہ لگایا گیا اور13,82,925 مستفدین کو ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔
مورخہ08 مئی2021(113واں دن)
ایچ ایل ڈبلیوز |
1stDose |
15,973 |
2ndDose |
33,275 |
|
ایف ایل ڈبلیوز |
1stDose |
75,315 |
2nd Dose |
94,518 |
|
18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ |
1st Dose |
5,18,479 |
45 تا 60 سال کی عمر کے افراد |
1stDose |
3,12,888 |
2nd Dose |
6,05,235 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
1stDose |
1,24,437 |
2nd Dose |
6,49,897 |
|
مجموعی حصولیابی |
1stDose |
10,47,092 |
2ndDose |
13,82,925 |
ملک میں سب سے غیر محفوظ آبادی کو کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔