Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -117واں دن

کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری مہم ایک بہترین ذریعہ ہے

 آج رات 8 بجے تکموصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں  مجموعی طور پر17,70,85,371 لوگوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے4,17,321مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایااس کے ساتھ ہی ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک  ملک بھر کی  30ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد34,66,895ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

انڈمان و نکوبار جزائر

1,118

2

آندھرا پردیش

1,133

3

آسام

1,31,534

4

بہار

3,02,440

5

چنڈی گڑھ

2

6

چھتیس گڑھ

1,026

7

دہلی

4,71,789

8

گوا

1,464

9

گجرات

3,86,743

10

ہریانہ

3,55,307

11

ہماچل پردیش

14

12

جموں و کشمیر

30,163

13

جھارکھنڈ

94

14

کرناٹک

74,015

15

کیرالہ

771

16

لداخ

86

17

مدھیہ پردیش

91,379

18

مہاراشٹر

6,25,507

19

میگھالیہ

6

20

ناگالینڈ

4

21

اڈیشہ

85,517

22

پڈوچیری

1

23

پنجاب

5,469

24

راجستھان

5,49,097

25

تمل ناڈو

22,326

26

تلنگانہ

500

27

تری پورہ

2

28

اترپردیش

2,65,669

29

اتراکھنڈ

50,968

30

مغربی بنگال

12,751

میزان

34,66,895

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مجموعی طور پر ملک بھر میں17,70,85,371مستفدین ویکسین کی خوراک حاصل کرچکے ہیں ،جن میں95,98,626حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور65,68,343ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ وہیں1,42,26,185صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 80,25,849ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے اور 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے34,66,895 افراد پہلی خوراک  حاصل کرچکے ہیں۔ 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,62,14,942افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے81,31,218 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,40,88,334مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,67,64,979مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

95,98,626

دوسری خوراک

65,68,343

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,42,26,185

دوسری خوراک

80,25,849

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

34,66,895

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,62,14,942

دوسری خوراک

81,31,218

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,40,88,334

دوسری خوراک

1,67,64,979

میزان

17,70,85,371

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 117ویں دن (12مئی 2021) مجموعی طور پر17,72,261افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق9,38,933مستفدین کو ویکسین کا پہلاٹیکہ لگایا گیا اور8,33,328 مستفدین کو ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ12 مئی2021(117واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

15,317

 

دوسری خوراک

28,064

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

70,814

 

دوسری خوراک

70,627

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

4,17,321

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,13,695

 

دوسری خوراک

2,77,311

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1,21,786

 

دوسری خوراک

4,57,326

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

9,38,933

 

دوسری خوراک

8,33,328

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔آج رات 8 بجے تکموصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں  مجموعی طور پر17,70,85,371 لوگوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے4,17,321مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایااس کے ساتھ ہی ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک  ملک بھر کی  30ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد34,66,895ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

Recommended