آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 20.25 کروڑ (20,25,29,884) سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے8,31,500مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایاجس کے ساتھ ہی تمام 37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میںٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد1,38,62,428ہوگئی ہے ۔بہار، راجستھان اور ترپردیش میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے 10 لاکھ سے زیادہ مستفدین کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔
18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:
نمبر شمار |
ریاستیں |
میزان |
1 |
انڈمان و نکوبار جزائر |
5,908 |
2 |
آندھراپردیش |
13,194 |
3 |
اروناچل پردیش |
20,028 |
4 |
آسام |
4,95,883 |
5 |
بہار |
15,27,225 |
6 |
چنڈی گڑھ |
24,206 |
7 |
چھتیس گڑھ |
7,26,565 |
8 |
دادر و نگر حویلی |
25,405 |
9 |
دمن و دیو |
29,621 |
10 |
دہلی |
9,67,774 |
11 |
گوا |
32,567 |
12 |
گجرات |
10,23,252 |
13 |
ہریانہ |
8,63,796 |
14 |
ہماچل پردیش |
60,256 |
15 |
جموں و کشمیر |
91,123 |
16 |
جھارکھنڈ |
4,52,747 |
17 |
کرناٹک |
4,70,303 |
18 |
کیرالہ |
97,322 |
19 |
لداخ |
8,871 |
20 |
لکشدیپ |
1,779 |
21 |
مدھیہ پردیش |
9,57,460 |
22 |
مہاراشٹر |
7,79,681 |
23 |
منی پور |
23,140 |
24 |
میگھالیہ |
30,823 |
25 |
میزورم |
12,010 |
26 |
ناگالینڈ |
18,535 |
27 |
اڈیشہ |
4,76,810 |
28 |
پڈوچیری |
10,680 |
29 |
پنجاب |
4,27,564 |
30 |
راجستھان |
14,91,581 |
31 |
سکم |
9,806 |
32 |
تمل ناڈو |
4,11,297 |
33 |
تلنگانہ |
4,084 |
34 |
تری پورہ |
54,074 |
35 |
اترپردیش |
15,14,761 |
36 |
اتراکھنڈ |
2,46,886 |
37 |
مغربی بنگال |
4,55,411 |
میزان |
1,38,62,428 |
مجموعی طور پر ملک بھر میں20,25,29,884افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں98,08,901حفظانصحت سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور67,37,679ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,52,42,964صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،84,00,950ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے اور18 تا 44 عمر کے زمرہ کے1,38,62,428 مستفدین نے پہلی خوراک حاصل کی ہے۔ تاہم 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے6,26,09,143افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے1,01,11,128 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 5,73,45,128مستفدین نے (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ عمر کے1,84,11,563مستفدین نے (دوسری خوراک )حاصل کی ہے۔
ایچ ایل ڈبلیوز |
پہلی خوراک |
98,08,901 |
دوسری خوراک |
67,37,679 |
|
ایف ایل ڈبلیوز |
پہلی خوراک |
1,52,42,964 |
دوسری خوراک |
84,00,950 |
|
18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ |
پہلی خوراک |
1,38,62,428 |
45 تا 60 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
6,26,09,143 |
دوسری خوراک |
1,01,11,128 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
5,73,45,128 |
دوسری خوراک |
1,84,11,563 |
|
میزان |
20,25,29,884 |
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 131ویں دن (26مئی 2021) مجموعی طور پر17,19,931افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق15,76,982مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور1,42,949 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔
مورخہ26 مئی2021(131واں دن)
ایچ ایل ڈبلیوز |
پہلی خوراک |
11,462 |
دوسری خوراک |
7,862 |
|
ایف ایل ڈبلیوز |
پہلی خورااک |
65,239 |
دوسری خوراک |
15,722 |
|
18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ |
پہلی خوراک |
8,31,500 |
45 تا 60 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
4,77,488 |
دوسری خوراک |
78,096 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
1,91,293 |
دوسری خوراک |
41,269 |
|
مجموعی حصولیابی |
پہلی خوراک |
15,76,982 |
دوسری خوراک |
1,42,949 |
ملک میں سب سے غیر محفوظ آبادی کو کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔