Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -134واں دن

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے14,15,190مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا

 

 

ہندوستان نے کووڈ-19 عالمی وبا کے خلاف لڑائی میں آج ایک اہم سنگ میل  عبور کرلیا ہے۔

آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کے لئےمجموعی طور پر 21 کروڑ سے زیادہ (21,18,39,768) سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

طبی جانچ، متاثرہ افراد کا پتہ لگانا، علاج و معالجہ اور کووڈ سے متعلق مناسب طرز عمل کے ساتھ  ساتھ عالمی وبا کی رروک تھام اور اس نمٹنے کے لئے ٹیکہ کاری  کوحکومت ہند  کی حکمت عملی کے ایک لازمی جزو کی حیثیت حاصل ہے۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے14,15,190مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا اور اس عمر کے 9,075 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا،جس کے ساتھ ہی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میںٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد1,82,25,509ہوگئی ہے ۔بہار، دہلی، گجرات،  مدھیہ پردیش، راجستھان اور اترپردیش میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

7,999

0

2

آندھراپردیش

16,389

6

3

اروناچل پردیش

20,510

0

4

آسام

5,50,624

8

5

بہار

15,72,323

2

6

چنڈی گڑھ

35,607

0

7

چھتیس گڑھ

7,50,080

2

8

دادر و نگر حویلی

32,628

0

9

دمن و دیو

39,070

0

10

دہلی

10,24,204

25

11

گوا

34,378

0

12

گجرات

13,67,054

22

13

ہریانہ

9,58,559

84

14

ہماچل پردیش

80,213

0

15

جموں و کشمیر

1,91,629

146

16

جھارکھنڈ

5,01,817

2

17

کرناٹک

8,90,494

125

18

کیرالہ

1,84,304

1

19

لداخ

23,668

0

20

لکشدیپ

2,289

0

21

مدھیہ پردیش

15,53,245

1

22

مہاراشٹر

9,51,522

21

23

منی پور

28,677

0

24

میگھالیہ

38,533

0

25

میزورم

16,321

0

26

ناگالینڈ

18,659

0

27

اڈیشہ

6,90,300

23

28

پڈوچیری

17,037

0

29

پنجاب

4,38,210

4

30

راجستھان

16,97,334

6

31

سکم

10,425

0

32

تمل ناڈو

10,95,761

57

33

تلنگانہ

1,40,687

34

34

تری پورہ

54,015

0

35

اترپردیش

19,80,245

8792

36

اتراکھنڈ

2,66,626

2

37

مغربی بنگال

9,44,073

10

میزان

1,82,25,509

9,373

مجموعی طور پر ملک بھر میں21,18,39,768افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں98,61,648حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور67,71,436ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,55,53,395صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،84,87,493ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک)  حاصل کی  ہے اور18 تا 44 عمر کے زمرہ کے1,82,25,509 مستفدین نے( پہلی خوراک ) اور اسی زمرہ  18 تا 44 عمر کے 9,373 مستفدین نے (دوسری خوراک) حاصل کی۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے6,53,51,847افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے1,05,17,121 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,84,18,226مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے1,86,43,720مستفدین نے (دوسری خوراک )حاصل کی ہے۔


 

 

 

Recommended