ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعداد آج 2.06 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔
ملک بھر میں 16 جنوری 2021 سے کووڈ-19 کے خلاف ٹیکہ کاری مہم کا آغاز ہوا تھا۔ جبکہ فرنٹ لائن اہلکاروں کو 2 فروری سے ویکسین دی جارہی ہے۔ 60 سال سے زیادہ اور سنگین بیماریوں سے متاثر 45 سال سے زیادہ عمرکے لوگوں کے لئے دوسرے مرحلے کی ٹیکہ کاری مہم کا آغاز یکم مارچ سے کیا گیا۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام 7 بجے تک مجموعی 20662073 لوگوں کو ٹیکہ لگایا گیا۔
اب تک 6972859 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیو) کو ویکسین کی پہلی خوراک دی جاچکی ہے۔ جبکہ 3522671 صحت کارکنان دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں 6502869 فرنٹ لائن اہلکاروں نےپہلی خوراک اور 197853 فرنٹ لائن اہلکاروں نے دوسری خوراک لی ہے۔460782 مستفدین کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے جبکہ 3005039 مستفدین کی عمر 45 سال سے زیادہ ہے اور وہ کسی نہ کسی سنگین بیماری میں مبتلا ہیں۔
صحت شعبے سے متعلق کارکنان |
فرنٹ لائن اہلکار |
مختلف بیماریوں سے دوچار 45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
69,72,859 |
35,22,671 |
65,02,869 |
1,97,853 |
4,60,782 |
30,05,039 |
ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ-19 کے 50ویں دن آج شام 7 بجے تک مجموعی طور پر 1164422 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں 944919 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی جبکہ 219503 صحت کارکنان اور فرنٹ لائن اہلکاروں کو ٹیکے کی دوسری خوراک لگائی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج رات تک تیار ہوجائے گی۔
مورخہ 06مارچ 2021 |
|||||||
صحت کارکنان |
فرنٹ لائن اہلکار |
مختلف سنگین بیماریوں سے دوچار 45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
مجموعی حصول |
|||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
57198 |
165841 |
146880 |
53662 |
114036 |
626805 |
944919 |
219503 |