آج ملک بھر میں کووڈ-19 ویکسین کی خوراک دینے والوں کی تعداد 3.64 کروڑ سے زیادہ ہوگئی۔
آج شام 7 بجے تک کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر36467744 لوگوں کو ویکسین کی خوراک دی گئی۔
ان میں7547958 صحت ملازمین شامل ہیں، جنہوں نے پہلی خوراک اور4608397 صحت ملازمین نے دوسری خوراک لی،7663647 فرنٹ لائن ورکرز(پہلی خوراک)،1786812 فرنٹ لائن ورکرز(دوسری خوراک)، جب کہ 60 سال سے زیادہ عمر کے مستفیدین کی تعداد12474362 ہے اور خصوصی علامت والے 45 یا اس سے زیادہ عمر کے مستفیدین کی تعداد 2386568 ہے۔
حفظان صحت کارکنان |
صف اول کے کارکنان |
45 سے 60 برس دیگر امراض کے ساتھ |
60 برس سے اوپر |
||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
75,47,958 |
46,08,397 |
76,63,647 |
17,86,812 |
23,86,568 |
1,24,74,362 |
ملک گیر کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے 61 ویں دن آج شام 7 بجے تک مجموعی طور پر 1403208 افراد کو ویکسین کی خوراک دی گئی، جن میں سے 1210498 مستفیدین نے پہلی خوراک لی اور 192710 صحت ملازمین اور صف اول کے کارکنان نے ویکسین کی دوسری خوراک لی۔ یہ اعداد وشمار ابتدائی رپورٹ کے مطابق ہیں، حتمی رپورٹ کے دیر رات تک آنے کی امید ہے۔
تاریخ:17 مارچ ،2021 |
|||||||
حفظان صحت کارکنان |
صف اول کے کارکنان |
45 سے 60 برس کی عمر تک دوسری بیماریوں کے ساتھ |
60 برس سے اوپر |
مجموعی حصولیابی |
|||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
41,803 |
53,542 |
63,617 |
1,39,168 |
2,20,160 |
8,84,918 |
12,10,498 |
1,92,710 |