ملک میں کووڈ19کے ٹیکہ خوراکوں کی مجموعی تعداد آج 4.36 کروڑ کو تجاوز کرگئی ہے۔
آج شام 7 بجے تک عبوری رپورٹ کے مطابق کُل 4,36,75,564ٹیکے خوراکیں دی گئی ہیں۔
ان میں 77,63,276صحت کارکنان شامل ہیں جنہیں ٹیکے کی پہلی خوراک دی گئی، اسی طرح 48,51,260صحت کارکنان شامل ہیں جنہیں ٹیکے کی دوسری خوراک دی گئی، علاوہ ازیں 80,49,848صف اول کے کارکنان (پہلی خوراک)، 25,41,265صف اول کے کارکنان (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ عمر کے 1,69,58,841مسفیدین اور 45 برس یا اس سے اوپر کے مختلف امراض میں مبتلا 35,11,074 مستفیدی شامل ہیں۔
صحت کارکنان |
صف اول کے کارکنان |
45 سے 60 برس تک کی عمر کے وہ افراد جو کسی مخصوص بیماری میں مبتلا ہیں |
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
77,63,276 |
48,51,260 |
80,49,848 |
25,41,265 |
35,11,074 |
1,69,58,841 |
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے چونسٹھویں دن آج شام 7 بجے تک 16,12,172ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے۔ ان میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق 14,41,009 مستفیدین شامل ہیں جنہیں ٹیکے کی پہلی خوراک دی گئی اور 1,71,163صحت کارکنان اور صف اول کے کارکنان شامل ہیں جنہیں ٹیکے کی دوسری خوراک دی گئی۔ حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل ہوجائے گی۔
تاریخ: 20 مارچ 2021 |
|||||||

مجموعی حصولیابی |
|||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
56,437 |
46,975 |
92,242 |
1,24,188 |
2,87,462 |
10,04,868 |
1,441,009 |
17,1163 |