Urdu News

کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکہ کاری مہم۔ 66 واں دن

19.65lakh vaccine doses given till 7pm today

ملک میں کووڈ۔19 سے بچاؤ کے لئے اب تک مجموعی طور پر 4.72 کروڑ سے زیادہ افراد کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

ایک عبوری رپورٹ کے مطابق آج شام سات بجے تک کل 4,72,07 ,134 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

 ان میں حفظان صحت کے وہ 78,30,626  کارکنان شامل ہیں جنہیں پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے جبکہ حفظان صحت کے 49,30,888  کارکنان کے دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔ پیش پیش رہنے والے 81,72,121 صحت کارکنان کے پہلا ٹیکہ اور 27,93,013 صحت  کارکنان کے دوسرا ٹیکہ لگایاگیا ہے۔ ان کے علاوہ  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,94,07,739 مستفیدین اور 45 سال سے زیادہ عمر کے مخصوص بیماریوں سے متاثرہ 4072747 افراد کے بھی ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

حفظان صحت کارکنان

پیش پیش رہنے والے کارکنان

45 سے 60 سال تک کی عمر  کے مخصوص بیماریوں سے متاثرہ افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

 پہلا ٹیکہ

 دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

 پہلا ٹیکہ

78,30,626

49,30,888

81,72,121

27,93,013

40,72,747

1,94,07,739

کووڈ-19 سے بچاؤ  کے لئے ٹیکہ کاری کی ملک گیر مہم کے آغاز کے 66 ویں دن آج شام سات بجے تک کل 19,65,635 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ ایک عبوری رپورٹ کے مطابق ان میں سے 17,55,110 مستفیدین کے پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے اور حفظان صحت اور پیش پیش رہنے والے 210,525 صحت کارکنان کے دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل ہوجائے گی۔

تاریخ: 22  مارچ/ 2021

 کل حصولیابیاں

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

 پہلا ٹیکہ

 دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

 پہلا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

40,976

44,728

72,153

1,65,797

3,34,367

13,07,614

17,55,110

2,10,525

Recommended