ملک میں لگائے گئے کووڈ19 ٹیکوں کی کل تعداد آج 5.21 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
عارضی رپورٹ کے مطابق آج شام سات بجے تک مجموعی طور پر 52197380 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
اب تک 7956925 ہیلتھ کیئر ورکرز(ایچ سی ڈبلیو) کو ٹیکے کا پہلا ڈوز دیا جاچکا ہے جبکہ 5047927 ہیلتھ کیئرورکرز دوسرا ڈوز لے چکے ہیں۔ وہیں 8433875 فرنٹ لائن ورکرز پہلا اور 3202183 فرنٹ لائن ورکرز نے دوسرا ڈوز لیا ہے ۔ 22601622 فیض یافتگان کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے جبکہ 4954848 فیض یافتگان وہ ہیں جن کی عمر 45 سال سے زیادہ ہے اور وہ کسی نہ کسی سنگین بیماری میں مبتلا ہیں۔
حفظان صحت کارکنان |
پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان |
45 سے 60 سال سے زیادہ کی عمر کے مخصوص بیماریوں سے متاثرہ فیض یافتگان |
60 سال سے زیادہ عمر کے فیض یافتگان |
||
پہلا ٹیکہ |
دوسرا ٹیکہ |
پہلا ٹیکہ |
دوسرا ٹیکہ |
پہلا ٹیکہ |
پہلا ٹیکہ |
7956925 |
5047927 |
8433875 |
3202183 |
4954848 |
22601622 |
ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے 68 ویں دن آج شام سات بجے تک مجموعی طور پر 1354976 ویکسین کے ڈوز دیئے گئے۔ ان میں سے 1214055 فیض یافتگان کو ٹیکے کا پہلا ڈوز دیا گیا اور 140921 ہیلتھ کیئر ورکرز اور فرنٹ لائن ورکرز کو ٹیکے کے دوسرے ڈوز دیئے جاچکے ہیں۔ فائنل رپورٹ آج رات تک تیار ہوجائے گی۔
تاریخ: 24 مارچ/ 2021 |
|||||||
حفظان صحت کارکنان |
پیش پیش رہنے والے کارکنان |
45 سے 60 سال سے زیادہ کی عمر کے مخصوص بیماریوں سے متاثرہ فیض یافتگان |
60 سال سے زیادہ عمر کے فیض یافتگان |
کل حصولیابیاں |
|||
پہلا ٹیکہ |
دوسرا ٹیکہ |
پہلا ٹیکہ |
دوسرا ٹیکہ |
پہلا ٹیکہ |
پہلا ٹیکہ |
پہلا ٹیکہ |
دوسرا ٹیکہ |
38837 |
27481 |
71748 |
113440 |
255672 |
847798 |
1214055 |
140921 |