نئی دہلی ،01اپریل ، 2021
ملک میں آج کووڈ 19 کی ویکسین لینے والوں کی تعداد 6.75کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
آج رات آٹھ بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق ویکسین کی کُل 67536392خوراک دی گئیں۔
ان میں ویکسین کی پہلی خوراک لینے والے 8848558طبی اہلکاروں اور ٹیکے کی دوسری خوراک لینے والے 5263108طبی اہلکار شامل ہیں۔ فرنٹ لائن ورکرس کے 9399776کارکنان کو پہلی خوراک،فرنٹ لائن کے 3918646کارکنان کو دوسری خوراک اور 45سال سے زیادہ عمر والے 40106304افراد کو پہلی خوراک دی گئی۔
ایچ سی ڈبلیو |
ایف ایل ڈبلیو |
45سال سے زیادہ عمر والے |
مجموعی کامیابی |
|||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوارک |
دوسری خوراک |
88,48,558 |
52,63,108 |
93,99,776 |
39,18,646 |
4,01,06,304 |
5,83,54,638 |
91,81,754 |
ملک بھر میں کووڈ-19 ویکسی نیشن مہم کے 76ویں دن آج رات آٹھ بجے تک کُل 1747094ویکسین کی خوراک دی گئی۔ عبوری رپورٹ کے مطابق ،ان میں سے 1620746مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور 126348 مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔ آج کی آخری رپورٹ دیر رات تک پوری ہوجائےگی۔
تاریخ ایک اپریل 2021 |
||||||
ایچ سی ڈبلیو |
ایف ایل ڈبلیو |
45سال سے زیادہ عمر والے |
مجموعی کامیابی |
|||
پہلی خوراک |
دوسری خوراک |
پہلی خوارک |
دوسری خوراک |
پہلی خوراک |
پہلی خوراک |
دوسری خوارک |
26,996 |
15,154 |
65,111 |
1,11,194 |
15,28,639 |
16,20,746 |
1,26,348 |