Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری – 82واں دن

ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج 8.83کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

نئی دلّی  ،07 اپریل، 2021/

ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج 8.83کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام8بجے تک مجموعی طور پر88372277لوگوں کوویکسین کی خوراک دی گئی۔

ان میں8965839 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور5404837ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں9740281صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،4335473ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔ 45 سال سے59 سال کی عمر کے22642318افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 59 سال کی عمر کے 447060 افراد نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے۔60 سال سے زیادہ کی عمر کے35778684 مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1057785 مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45تا 59سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

89,65,839

54,04,837

97,40,281

43,35,473

2,26,42,318

4,47,060

3,57,78,684

10,57,785

7,71,27,122

1,12,45,155

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیرکووڈ-19  ٹیکہ کارہ مہم کے 82ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر1314623 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں1204551 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور110072مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ07اپریل 2021

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

1,894

10,305

3,615

24,348

7,97,407

15,525

4,01,635

59,894

12,04,551

1,10,072

1,894

10,305

3,615

24,348

7,97,407

15,525

4,01,635

59,894

12,04,551

1,10,072

Recommended