Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری – 90واں دن

آج رات آٹھ بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ -19 ویکسین کی دی جانے والی خوراک کی مجموعی تعداد 117096037 ہوگئی۔

 نئی دلّی  ،15 اپریل، 2021/

آج رات آٹھ بجے تک 11.70لاکھ ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی اب تک لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد 11.70کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔اوسطاًکسی ایک دن  میں  45000 سی وی سیز کام کررہے ہیں،  آج 67400 کووڈ ٹیکہ کاری کے مراکز  (سی وی سیز)   میں ٹیکے لگائے گئے یعنی فعال ٹیکہ کاری کے مراکز میں اوسط سے 22400 کا اضافہ  ہوا۔ کام کے مقامات پر ٹیکہ لگوانے والے مستفدین کی بھی  اتنی ہی زیادہ تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

آج رات آٹھ بجے تک  موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ -19 ویکسین کی  دی جانے والی خوراک کی مجموعی تعداد  117096037 ہوگئی۔

ان میں9082153 حفظان صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور5633982ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں10290850صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،5151557ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔38676098 افراد  جن کی عمر45 سال سے60 سال کے درمیان ہے ، نے (پہلی خوراک)، 984785 افراد جن کی عمر 45 سال سے60 سال کے درمیان ہے، نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے،60 سال کی عمر سے زیادہ کے 44190147 افراد  (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 3086465 افراد  (دوسری خوراک)حاصل کرچکے ہیں۔نئی دلّی  ،15 اپریل، 2021/

آج رات آٹھ بجے تک 11.70لاکھ ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی اب تک لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد 11.70کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔اوسطاًکسی ایک دن  میں  45000 سی وی سیز کام کررہے ہیں،  آج 67400 کووڈ ٹیکہ کاری کے مراکز  (سی وی سیز)   میں ٹیکے لگائے گئے یعنی فعال ٹیکہ کاری کے مراکز میں اوسط سے 22400 کا اضافہ  ہوا۔ کام کے مقامات پر ٹیکہ لگوانے والے مستفدین کی بھی  اتنی ہی زیادہ تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

آج رات آٹھ بجے تک  موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ -19 ویکسین کی  دی جانے والی خوراک کی مجموعی تعداد  117096037 ہوگئی۔

ان میں9082153 حفظان صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور5633982ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں10290850صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،5151557ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔38676098 افراد  جن کی عمر45 سال سے60 سال کے درمیان ہے ، نے (پہلی خوراک)، 984785 افراد جن کی عمر 45 سال سے60 سال کے درمیان ہے، نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے،60 سال کی عمر سے زیادہ کے 44190147 افراد  (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 3086465 افراد  (دوسری خوراک)حاصل کرچکے ہیں۔

Recommended