Categories: صحت

کورونا کے اومیکرون ویریئنٹ کی تفصیلات آئی سامنے، ڈیلٹا سے زیادہ میوٹیشن

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کورونا کا نیا ویریئنٹاومیکرون تیزی سے پھیل رہا ہے۔ دریں اثنا، روم میں بیمبینو جیسو اسپتال اومیکروں کی پہلی تصویر جاری کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ اسے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ’ویریئنٹ آف کنسرن‘ یعنی تشویش کا باعثکہا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
محققین کی ٹیم نے اومیکرون کی تھری ڈائمنشنلتصویر جاری کی ہے۔ یہ تصویر کسی نقشے کی طرح نظر آتی ہے۔ اس میں ڈیلٹا ویریئنٹ سے زیادہ میوٹیشن ہیں جو انسانی خلیوں کے ساتھ رابطے میں آتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ نئی قسم نے خود کو انسانی انواع کے مطابق ڈھال لیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
میلان اسٹیٹ یونیورسٹی میں کلینیکل مائکرو بایولوجی کی پروفیسر اور بیمبینو گیسو کی محقق کلاوڈیا الٹیری نے میڈیا کو بتایا کہ تحقیقی ٹیم نے اسپائیک پروٹین کے تھری ڈائمنشنل ڈھانچے میں میوٹیشن کی تلاش پر توجہ مرکوز کی۔ یہ تصویر بنیادی طور پر بوتسوانا، جنوبی افریقہ اور ہانگ کانگ سے آنے والے ویریئنٹ کے سیکوینس کے مطالعہ سے تیار کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ تصویر تمام میوٹینٹ کے میپ کو ظاہر کرتی ہے۔  اس سے اومیکرون کے میوٹیشن کے بارے میں معلومات فراہم ہوتی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago