Categories: صحت

ہندو راؤ ہسپتال کے ڈاکٹروں کو اعزاز سے نوازا گیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہندوراؤ اسپتال کے ڈاکٹروں کو کورونا وبا کے دوران ان کی خدمات کے لیے اعزاز دینے کے لیے سماجی تنظیم زم زم فاؤنڈیشن نے ہندوراؤ اسپتال کے جی بلاک کے آڈیٹوریم میں ڈاکٹروں کی استقبالیہ  تقریب کا انعقاد کیا، جس میں نارتھ دہلی میونسپل کارپوریشن  کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین شری جوگی رام جین نے تمام ڈاکٹروں کو کورونا واریئرز ایوارڈ سے نوازا۔اس موقع پر شری جوگی رام جین نے کورونا کے دور میں ڈاکٹروں کے بہترین کام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ خاص طور پر کووڈ-19 کی وبا کے دوران ہمارے ڈاکٹروں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر لوگوں کی جان بچائی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس موقع پر قدیم ہنومان مندر کناٹ پلیس کے مہنت شری کیشو شرما، چیف قاضی مفتی محمد طاہر حسین، زم زم فاؤنڈیشن کے پرنسپل سرپرست یوگیندر سنگھ مان، صدر شمیم احمد خان نائب صدر محترمہ ارچنا گل، شریمتی پوجا ٹھکرال، شری گگن بالی، خزانچی ظہیر عالم ہندو راؤ، اسپتال کی سپرنٹنڈنٹ مسز رینو پاٹھک، سی ایم او جناب ڈاکٹر جی ایل اروڑہ، بی جے پی کے چاندنی چوک کے ضلع میڈیا سربراہ خالد قریشی کے ساتھ مسز سویتا یادو، بھاویکا بھارتی۔ پونم بھارتی۔ سنائنہ، محمد کامل وغیرہ نمایاں طور پر موجود تھے۔  ڈاکٹر ہیمنت شرما۔ مسز ڈاکٹر الکا چندر مسٹر ڈاکٹر راجو گپتا۔ جناب ڈاکٹر ارون یادو۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 مسز ڈاکٹر رتنا چوپڑا۔ مسز ڈاکٹر منیشا شرما مسٹر ڈاکٹر سنجے جین۔ مسز ڈاکٹر نمرتا سرین۔ ڈاکٹر راجیو کمار رنجن۔ مسٹر ڈاکٹر رام شرما۔ جناب ڈاکٹر امیتابھ شرما۔ مسز ڈاکٹر بیتھی چوہدری۔ جناب ڈاکٹر آر کے گپتا جناب ڈاکٹر انیل اگروال۔ ڈاکٹر اوم پرکاش۔ ڈاکٹر اشوک کمار۔   ڈاکٹر امیش پرساد یادو۔ ڈاکٹر ونود کمار نکھرا۔  ڈاکٹر درباری لال۔   ڈاکٹر سنیل عطری۔   ڈاکٹر جے کے۔ اجنیہ۔ جناب ڈاکٹر آر این مدد. جناب ڈاکٹر انیل سہانی۔ ڈاکٹر اشوک تیاگی۔ جناب ڈاکٹر جی۔ بی ایس کوہلی۔ مسز ڈاکٹر سروج کر۔ ڈاکٹر کشن چند۔   ڈاکٹر سنجوئے داس۔   ڈاکٹر آشیش ڈانگ۔ جناب ڈاکٹر دھیرج گپتا۔ مسز ڈاکٹر مالا شکلا ۔  ڈاکٹر جگموہن۔  ڈاکٹر دلیپ کمار۔ ڈاکٹر ابھیشیک یادو۔ مسز ڈاکٹر آرزو جہاں۔جناب ڈاکٹر سچن گپتا۔جناب ڈاکٹر ہرش وردھن سنگھ۔ ڈاکٹر راکیش ڈوگرہ۔مسز ڈاکٹر سوربھی سیٹھی کو  خاص  طور  سے استقبالیہ دیا گیا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago