Categories: صحت
ڈاکٹر ہرش وردھن نے ایمس، بھوپال میں کئی سہولتوں کاافتتاح کیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی:<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">13<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">،مارچ، 2021:صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس)، بھوپال میں کئی سہولتوں کا افتتاح کیا۔ ان کے ساتھ مدھیہ پردیش سرکار کے طبی تعلیم، بھوپال گیس سانحہ راحت اور بچاؤ کاری کے وزیر بھی شامل ہوئے۔ اس موقع پر شاہ گنج سے لوک سبھا کے رکن جناب رماکانت بھارگو بھی موجود تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مرکزی وزیر نے ایڈمنسٹریٹیو بلاک کی  بنیاد رکھی اور ایمس، بھوپال کے آڈیٹوریم کو عوام کے نام وقف کیا۔ انہوں نے آئی سی ایم آر کے اشتراک سے قائم کردہ مائیکولوجی ایڈوانس ریسورس سینٹر (ایم اے آر سی) کا بھی افتتاح کیا۔ اس کے علاوہ انسٹی ٹیوٹ کے اسکل لیب اور کینسر علاج کے مرکز (سی ٹی سی) کو بھی قوم کے نام وقف کیا گیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">علاقائی بنیاد پر توازن کے ساتھ خصوصی طبی خدمات مہیا کرانے کے طویل سفر کو یاد کرتے ہوئے ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا ،‘‘سبھی شہریوں کیلئے بہتر صحت دیکھ بھال کیلئے ملک بھر میں ایمس کے نیٹ ورک کے ساتھ جناب اٹل بہاری واجپئی جی کا خواب پورا ہورہا ہے۔ انہوں نے طویل عرصے تک یہ محسوس کرنے کے بعد کہ پورے ملک کو سنبھالنے کی وجہ سے ایمس دہلی پر بہت زیادہ بوجھ ہے۔ صحت خدمات کے بندوبست اور تدریسی معیارات میں علاقائی عدم توازن کو دور کرنے کا تصور کیا تھا۔ اس لئے 2003 میں انہوں نے پی ایم ایس ایس وائی اور اس اسکیم کے تحت ملک کے مختلف حصوں میں چھ علاقائی ایمس بنانے کا اعلان کیا تھا۔ یہ آنجہانی محترمہ سشما سوراج جی کی انتھک کوشش کے ساتھ اور علاقے کی مناسب مانگ تھی کہ یہ انسٹی ٹیوٹ بھوپال میں قائم کیا جائے۔ ایسے ادارے کیلئے جغرافیائی اور حکمت عملی کے نقطہ نظر سے یہ سب سے اچھی جگہ ہے جس کا اعلان باقاعدہ طور سے 16 جولائی 2012 کو ایک آرڈی ننس کے ذریعے کیا گیا تھا’’۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">انہوں نے کہا کہ وزیراعظم جناب نریندر مودی کی متحریک قیادت میں حکومت ہند سبھی کیلئے اعلیٰ معیار کی حفظان صحت خدمات کے لئے طبی معیار والے اداروں کی توسیع کیلئے پوری طرح عہد بند ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر صحت نے یہ بھی بتایا کہ کووڈ-19 وبا سے نمٹنے کیلئے ایمس بھوپال نے رہنمائی کرنے والے انسٹی ٹیوٹ کے طور پر اپنی صلاحیت کے مطابق، مدھیہ پردیش کی کُل 38 لیباریٹریوں ، اداروں اور میڈیکل کالجوں کے مائیکروبایولاجسٹ اور لیب ٹیکنیشین کو ایمس، بھوپال کے ریجنل وائیرولوجی لیب میں تربیت فراہم کرنے کے بعد کووڈ-19 آر ٹی پی سی آر کی جانچ کی نگرانی کی ہے۔ ادارے میں بنی لیب نے 12مارچ تک 1.96 لاکھ سے زیادہ کووڈ-19 ٹیسٹ کیے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر ڈاکٹر بلرام بھارگو، سکریٹری (صحت تحقیق) اور ڈی جی۔ آئی سی ایم آر، پروفیسر (ڈاکٹر) سرمن سنگھ ، ڈائریکٹر، ایمس بھوپال اور آئی سی ایم آر اور ایمس بھوپال کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago